قول
اے میرے صاحب
زبان گفتگو کیلئے ہے سو اس سے گفتگو کا کام لیجیے زبان جسم کا نرم حصہ ہے اسے سخت نہ ہونے دیجئیے پتھریلی زھریلی اور نوکیلی گفتگو کے مقابلے میں نشیلی سریلی اور لذتیلی گفتگو سے ماحول کو مست مست رکھیے...........
آگے آپ کی مرضی.....................
Comments
Post a Comment