رنگ روڈ واقعہ

     اے میرے صاحب

لاہور رنگ روڈ پر عورت کے ساتھ جو واقعہ پیش آیا اور پھر لاہور پولیس کے آفیسر نے جو بیان دیا اس پرہرشخص نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پولیس افسر کے بیان کی مذمت کی ہے مگر وفاقی اور صوبائی حکومت پولیس افسر کے بیان کے دفاع میں ایڑی سے چوٹی کا زور لگا رہی ہے اور بضد ہے کہ پولیس افسر کے بیان کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے پوری قوم کو چاہیئے کہ وہ پولیس افسر کے بیان پر انہیں سیلوٹ کر ے مگر حقیقت یہ ہے کہ جس حکومت یا ادارے نے کسی ایسے المناک واقعے کے بعد اس طرح کے بیانات دئیے ہیں جلد یا بدیر ایسی حکومت کو.ہمیشہ سیلوٹ نہیں جوتے یعنی جوت پڑے ہیں 

Comments

Popular posts from this blog

شفا اللہ روکھڑی

روف کلاسرا